Tuesday, June 2, 2020

Ebook se kamane ka tariqa

ای بک سے پیسے کمانے کا طریقہ

★ای بک میں آپ کسی بھی موضوع پر لکھ سکتے ہیں اور اُس کو آپ آن لائن ہی مختلف ویب سائیٹس پر فروخت کر سکتے ہیں جس سے آپ اچھی خاصی آمدنی حاصل کرسکتے ہیں ۔

★وہ اس طرح کہ جب آپ اپنی eBook لکھ لیتے ہیں تو پھر اُس کو مشہور سائیٹس پر سیل کرنے کیلئے اپلوڈ کرتے ہیں جیسے کہ ایمزون یا پھر کِنڈل۔ ان سائیٹس پر آپ اپنی eBook کو پبلش کردیتے ہیں تو جب وہاں پر کوئی بھی بندہ آکر وہ بک خریدے گا تو آپ کو اس سے ارننگ ہوگی ۔

★اب یہ بک صرف ڈیجیٹل ہوتی ہے یعنی سافٹ کاپی PDFفارمیٹ میں تو اس کام میں آپ کی صرف ایک ہی مرتبہ محنت لگتی ہے اور آپ اس سے لائف ٹائم تک آمدنی حاصل کرسکتے ہیں ۔

★ای بک لکھنے کے لئے موضوع تو بہت سارے ہیں لیکن آپ کوئی ایسی eBook کو پبلش کریں جس سے لوگوں کی کوئی نہ کوئی پرابلم حل ہو یعنی مثال کے طور پر انٹرنیٹ پر ارننگ کے حوالے سےفائیور پر آج کل کا مسئلہ ہے کہ آرڈر نہیں ملتا تو آپ ایک عمدہ قسم کی ای بک لکھیں جس میں فائیور پر آرڈر لینے کے طریقے بتائیں

★تو اس طرح سے آپ لوگوں کی مشکلات کو حل کرنے پر eBooksلکھتے جائیں اور کماتے جائیں ۔

No comments:

Post a Comment

Free Android Apps Moded Store And Paid Games: Free download app emoney

Free Android Apps Moded Store And Paid Games: Free download app emoney : Free download app emoney https://play.google.com/store/apps/details...