Tuesday, June 2, 2020

Online earning bank se kese nikale

آن لائن کمائی بنک سے نکلوانے کا طریقہ

★آن لائن کمائے گئے پیسے کو اپنے مقامی بنک سے نکلوانے کے کافی طریقے ہیں۔ اس میں سر فہرست ہے پے اونیر اکاؤنٹ

★پے اونیر ایک آن لائن سروس ہے جو کہ آپ کی کمائی کو آپ کے بنک میں منتقل کرتی ہے۔ اس سلسلے میں آپ کا کسی بھی قریبی یا مقامی بنک میں اکاؤنٹ ہونا ضروری ہے۔ بنک سے اپنا سوئس کوڈ اور آئی بین نمبر حاصل کریں۔ 

★پے اونیر کی ویب سائٹ پر جائیں اور وہاں پر تمام مطلوبہ معلومات ڈال کر اپنا اکاونٹ بنا لیں۔ پھر اس اکاؤنٹ کو اپنے مقامی بینک اکاؤنٹ کے ساتھ منسلک کر لیں۔

★ اب آپ جب بھی فائیور یا کسی اور فری لانسنگ ویب سائٹ پر پیسے کمائیں گے تو وہ پیسے پہلے آپ کے پے او نیر اکاؤنٹ میں آئیں گے اور پھر آپ کے مقامی بنک میں۔۔

★اس کے علاوہ سکرل اور پے پال بھی اس ضمن میں کافی مفید ہیں لیکن پاکستان میں فی الحال ان کی سروسز موجود نہیں ہیں۔

No comments:

Post a Comment

Free Android Apps Moded Store And Paid Games: Free download app emoney

Free Android Apps Moded Store And Paid Games: Free download app emoney : Free download app emoney https://play.google.com/store/apps/details...