Tuesday, March 15, 2022

Saturday, June 20, 2020

گوگل کی آن لائن روزگار سکیم

گوگل کی آن لائن روزگار اسکیم

   
ابہا... گوگل کمپنی نے آن لائن روزگار اسکیم متعارف کرادی۔ اسکی بدولت ملازمت کے خواہشمند افراد مقامی اور علاقائی روزگار گیٹس کی مدد سے ملازمتیں تلاش کرسکیں گے۔ الوطن اخبار نے اس کی تفصیلات دیتے ہوئے واضح کیا کہ 15عرب ممالک میں آن لائن ملازمتیں تلاش کی جاسکیں گی۔ سعودی عرب سرفہرست ہے۔ گوگل نے 11ویب سائٹس اس مقصد کیلئے مختص کی ہیں۔
 

شیئر:

   

Friday, June 19, 2020

رازانہ کمائے


پچاس ڈالر روزانہ کمانے کا طریقہ

انٹرنیٹ سے کمانے کے لیے آپ کو 
 کا اککونٹ بنا ہوگا جو ک ایک انٹرنیٹ بنک ہے یہ  پوری 
 دنیا مے جانا جاتا ہے اور یہ مفت خدمات فراہم کرتا ہے

   پی ٹی سی کیا ہے؟
آپ پی ٹی سی ویب سائٹ کی طرف سے ہر دن میںپچاس ڈالر کما سکتے ہیں. اس قسمکی ویبسائٹ رکن کی طرف سےدیکھا ہرایک اشتہارکے لیے پیسے دیتا ہے.ان سائٹس کا رکن بننا مفت ہے.  پی ٹی سی سائٹس کو استعمال کرتے ہوئےپیسے کی آن لائن عظیم رقم حاصل کرنے کے لئے آسان راستہ ہے. گائیڈ ذیلاستعمال کرتے ہوئے آپ کو ایک پیسہ بھی سرمایہ کاری کے بغیر 50 ڈالر ہردن میں حاصل کر سکتے ہیں. دیگر آن لائن کمائی ذرائع کے بنسبت اس کا فائدہ یہ ہے کہ یہ ایک دن میں کچھ منٹ لگا  کر کما سکتے ہے جو ایک بڑاسودا ہےیہی وجہ ہے کہ ہر ایک پی ٹی سی سائٹ سے سے کما سکتے  ہیں،آپ کو انٹرنیٹ کنکشن کی ضرورت ہےچند منٹ کے لئے اشتھارات کیمخصوص تعداد کو دیکھنے کے لئے اور50 ڈالر ہر دن حاصل کر سکتے ہیں


  :پچاس ڈالر ایک دن میں گائیڈ
میں طویل وقت کے بعد واپس آ گیا ہوں 
مجھے ایک طریقہ ملا جس کے ذریعے سب 50 ڈالر ہر دن مفت کما سکتے ہیں.یہ طریقہ بلکل مفت ہے جو کہ سرمایہ کاری یا کسی چیز کو فروخت کیے بغیر حاصل کر سکتے ہیں.آپ کو صرف 10 آن لائنمنٹ استعمالکرنے ہونگے . میں ایک رہنما جس میں کچھ تجاویز اور معلومات تھے خریدا اس طریقے کےبارے میں تو میں نے سوچا کہ کیوں یہنہ لوگوں کے ساتھ بانٹلوں .
جو ان کے اقتصادی مدد کرے گا.
کچھ ویب سائٹ (روابط ذیل میں دی گئی ہے) جس میں آپ ایک اکاؤنٹبنان
ا ہے اور کمائی شروع ہیں. 
آپکو اس کے لئے ضرورت ہو گی
انٹرنیٹ
صبر
کمپیوٹر 
مندرجہ ذیل میرے گائیڈ کا خلاصہ ہے
1 -- 
  روزانہ اشتہار دیکھیں جب تک  اککونٹ میں $3 جمع  ہوتے ہیں.اس کے لیے صبرسے کام لیں اسکوں کچھ وقت لگے -- $3 کمانے کے بعد 3 ریففرل کرایہ پر لیں اور "خودکار ادا" کا آپشن منتخب کر لیں   
3 --
 یہ ریففرل آپ کے اشتہار دیکھیں گے اور آپ کو اس کے لیے پیسے ملیں گے 
4 --
 آپ اشتہارات کو روزانہ کلاک کرتے رہیں اور دوبارہ $ کے جمع ہونے کا انتظار کریں. اس بار ریففرل بھی آپکی مدد کر رہے ہونگے اور $3 کے جمع ہونےکے بعد 3 مزید ریففرالس کرایہ پر لیںمندرجہ بلا طریقے کو دہراتے راہیں جب تک500 ریففرال آپ کے پاس جمع نہی ہوتے 

  6 -- اب اککونٹ مے 90$ کے جمع ہونے کا انتظار کریں ،جمع ہونے کے بعد گولڈن ممبرشپ خرید لیں 
7 -- ا
ب آپکو کلککس کے لیے دوگنے پیسے ادا کیں جایں گےمرحلہ 4 اور 5 کو دہراتیں رہے جب تک 2000 ریففرالس جمع هوتیں ہیں
8-- اب آپ روزانہ 50 $ اپنے الرٹپے اککونٹ مے نکلنے کے قابل ہونگے
میرا مشورہ یہ ہے کہ نیچے دے گے سارے   لنکس میں  اککونٹ بنایے تا کہ آپ زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا سکیں
پی ٹی سی ویبسایٹس  کے لنکس :
www.neobux.com
www.click2tube.com
www.clixsense.com
www.tenadsplus.com 



 ٹاپ 5 پی ٹی سی ویبسایٹس


  1) neobux.com  
تمام ptc سائٹس کے درمیان پہلا درجہہے. اس نے اراکین کو 50 ملین ڈالر سے زیادہ ادا کر دی ہے.کوئی بھی  مفتاکاؤنٹ بنا سکتا ہےاور لا محدود اشتہارات ویب سا یت پر ملاحظہ کر سکتا ہے




 2)clixsense.com
تمام ptc سائٹس کے درمیان دوسرادرجہ ہے. یہ 2007 سے حاضر سرویسہے.کوئی بھی  مفت اکاؤنٹ بنا سکتا ہے اور اشتہارات ویب سا یت پر ملاحظہ کر سکتا ہے،گامے کھل سکتا ہے ،سروے پر کر سکتا ہے اور بہت کچھ اس آریہ مے ہے .




اس پروگرام کا درجہ تیسرا ہے یہ کسی بھی پی ٹی سی سے زیادہ پیسے ادا کرتا ہے ،یہ ایک برازیلین کومپننے کی ملکیت ہے ہے کوئی اس مے مفت اککونٹ بنا سکتا ہے 
 .




ptc سائٹس کے درمیان کی درجہ بندیمیں چوتھا .یہ نیا ویب سائٹ ہے،  کوئی بھی مفت اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں،رکن ptc کی طرف سے کماسکتے ہیں،Youtube ویڈیوز کو دیکھ کر کماسکتے ہیں , ٹیوب گرڈ جو clix گرڈ کی طرح ہے کھیل کو کھیل کر کما سکتے ہیں، ارکان تقرریاں کرایہ کر سکتے ہیں.




درجہ بندی میں پانچویں.رکناشتھارات، مکمل کی پیشکش، ٹریفکایکسچینج اور زیادہ کلک کرنے کے لئےدی جائے گی. کوئی بھی یہاں ایک مفت اکاؤنٹ تشکیل بھی کر سکتے ہیں.
.

آن لائن کمائی کرنے کے زریعہ


آن لائن پیسے کمانے کے 4 سب سے مقبول اور100 فیصد کامیاب طریقے How to earn money online in Pakistan free at home in urdu

how to earn money online in pakistan, how to earn money in pakistan free at home in urdu
how to earn money online for free

پاکستان اور بھارت سمیت پورے ایشیا میں پیسے کمانے کا مطلب ہوتا ہے نوکری کرنا یا پھر بڑھاپے میں ریٹائر منٹ کے پیسوں سے کوئی دوکان کھول لینا۔ والدین اپنے بیٹوں کو اعلیٰ سے اعلیٰ تعلیم دلوانے کے لیے دن رات محنت کرتے ہیں لیکن افسوس کی بات ہے کہ جب بیٹا برسوں تک تعلیم حاصل کرنے کے بعد نوکری کی تلاش میں نکلتا ہے تو ابتدا کے کئی سال اس کی جوتیاں گھسنے میں برباد ہوجاتے ہیں لیکن اچھی نوکری نہیں ملتی اور ماں باپ بھی بیٹے کی نوکری کا ارمان دل میں سجائے سونی آنکھوں سے بس انتظار ہی کرتے رہتے ہیں۔

بالآخر جب بیٹے کو نوکری ملتی ہے تو لاکھوں روپے رشوت کے عوض۔ والدین بھی کیا کریں انہیں بیٹے کے مستقبل کے لیے اپنی جمع پونجی دینی پڑتی ہے۔ لیکن اب زمانہ برسوں تک پڑھائی کرکے نوکری تلاش کرنے کا نہیں ہے بلکہ اب تو بغیر ایک پیسہ خرچ کیے آن لائن کمانے کا دور ہے۔

’’آن لائن پیسے کمانے کے طریقے۔‘‘ top way to earn money online یہ جملہ بہت سے لوگوں کے لیے نیا نہیں ہے ہم میں سے بہت سے لوگ اس جملے سے بہت پہلے سے واقف ہیں لیکن افسوس کی بات ہے کہ کوئی اس سے فائدہ نہیں اٹھارہا۔ ہم لوگ آج بھی نوکری تلاش کرنے کے لیے جوتیاں گھستے رہتے ہیں لیکن آن لائن پیسے کمانے کی ہمت نہیں کرپاتے۔

تو وہ کون سی رکاوٹیں ہیں جو آپ کو مجھے اور ہم جیسے نوجوانوں کو آن لائن پیسے کمانے سے روک رہی ہیں۔ جب کہ اب مغربی ممالک جیسے امریکا، کینیڈا، برطانیہ اور یورپی ممالک میں لوگ نوکری چھوڑ کر گھربیٹھے آن لائن پیسے کمانے  earn money online at homeکو ہی ترجیح دے رہے ہیں۔ تو اس کا جواب ہے کہ وہ رکاوٹ جو انٹرنیٹ کی دنیا میں جانے اورہمیں آن لائن پیسے کمانے سے روک رہی ہے وہ ’’ہم خود‘‘ہیں۔ جی ہاں ہم خود ہمت نہیں کررہے، نجانے وہ کیا چیز ہے جس سے ہمیں ڈر لگ رہاہے اور ہم آن لائن پیسے کمانے کو چھوڑ کر آج بھی روایتی اور دقیانوسی طریقے سے پیسے کمانے یعنی نوکری کے پیچھے بھاگنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔

میں نے یہ آرٹیکل لکھنے سے پہلے اس پر بہت ریسرچ کی اور مجھے جو جواب ملا وہ نہایت حیران کن تھا۔ ریسرچ کرنے کے بعد مجھے اندازہ ہوا کہ ہمارے بہت سے نوجوان گھر بیٹھے آن لائن پیسے کماناچاہتے ہیں want to make money online لیکن انہیں پیسے کمانے کے طریقے نہیں معلوم۔ انہیں یہ نہیں پتہ کہ کون ساپلیٹ فارم آن لائن پیسے کمانے کے لیے صحیح ہے۔ how to earn money online جہاں انہیں واقعی پیسے ملیں ورنہ بہت سے ایسے پلیٹ فارم ہیں جو آن لائن پیسے کمانے کے نام پر صرف دھوکا دیتے ہیں اور کڑی محنت کرنے کے بعد بھی نوجوانوں کے ہاتھ کچھ نہیں آتا جس سے وہ مایوس ہوجاتے ہیں اور کوشش جاری رکھنا بند کردیتے ہیں۔

یہاں ہم آپ کو آن لائن پیسے کمانے کے چند بہترین اور کارگر طریقےtop and popular way to earn money online بتارہے ہیں اگر آپ نے ان طریقوں پر عمل کیا اور محنت جاری رکھی تو کوئی ایسی رکاوٹ نہیں ہے جو آپ کو آن لائن پیسے کمانے سے روک سکے سوائے خود آپ کے۔

آن لائن پیسے کمانے کے خواہشمند افراد اس فیلڈ میں قدم رکھنے سے قبل چند باتیں ذہن نشین کرلیں۔

v    کوئی بھی چیز بغیر محنت کے حاصل نہیں ہوتی خاص کر پیسے۔ پیسہ ایسی چیز ہے جب نہیں ہوتا تو بالکل نہیں ہوتا اور جب ایک بار آنا شروع ہوجائے تو اس کی کوئی حد نہیں ہوتی۔
v    آن لائن پیسے کماتے وقت جلد بازی بالکل نہ کریں۔ ایسا دنیا میں کہیں نہیں ہوتا کہ بغیر محنت کیے یا کم محنت کیے ایک دم سے آپ کے بینک اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے آجائیں۔ لہذٰا اپنے کام کو وقت دیں صبر کریں، دلجمعی سے محنت کریں اور خود کو مایوس نہ ہونے دیں انشا اللہ کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔
v    ’’آن لائن پیسہ کمانا‘‘ how to earn money online یہ جملہ اتنا پُرکشش ہے کہ اسے سوچ کر ہی انسان کو لطف آنے لگتا ہے اوربہت سے لوگ اسی چیز کا فائدہ اٹھاکر معصوم اور بھولے بھالے انسانوں کو پھنساتے ہیں ان سے محنت کرواتے ہیں، کام کرواتے ہیں اور یہ جا وہ جا۔ لہذا کاروبار کوئی بھی ہو آن لائن یا آف لائن ہوشیاری بہت ضروری چیز ہے۔ لوگوں پر آنکھ بند کرکے بھروسہ نہ کریں اپنی عقل بھی استعمال کریں۔
یہ تو ہوگئیں آن لائن پیسے کمانے کی چند احتیاطی تدابیر اب ہم اپنے اصل موضوع پرآتے ہیں یعی وہ کون سے پلیٹ فارمز ہیں جہاں سے آن لائن پیسے کمائے جاسکتے ہیں وہ بھی بالکل فری۔ how to earn money online in Pakistan free at home in urdu 2019

فری لانسنگ freelancing 


گھر بیٹھے آن لائن پیسے کمانے کا سب سے مقبول ترین طریقہ ہے فری لانسنگ freelancing۔ بھارت تو فری لانسنگ میں اتنا آگے نکل گیا ہے کہ وہاں کے نوجوان اب نوکریاں تلاش کرنے کے بجائے گھر بیٹھے فری لانسنگ ہی کررہے ہیں لیکن ہمارا المیہ یہ ہے کہ پاکستانی نوجوانوں کو فری لانسنگ کے بارے میں زیادہ معلومات ہی نہیں ہیں۔ اور ہو بھی کیسے سکتی ہیں۔ یہاں کے نوجوانوں کو گٹکا کھانے، موبائل فون پر کال پیکجز پر لمبی لمبی باتیں کرنے اور صبا کو ایزی لوڈ کروانے سے فرصت ملے تو کچھ اور سوچیں۔ 

اسمارٹ فون smart phone اور انٹرنیٹ internet کوئی نئی چیز نہیں آج بچے سے لے کر بوڑھے تک ہر کسی کے پاس اسمارٹ فون اور انٹرنیٹ ہے لہذا آپ فری لانسنگ کے کام کی شروعات اپنے موبائل فون سے بھی کرسکتے ہیں۔ earn money online with smart phone

انٹرنیٹ کی دنیا میں بہت سی مقبول ویب سائٹس ہیں جن پر نہایت آسانی سے اکاؤنٹ بناکر آپ پیسے کمانے کی شروعات کرسکتے ہیں۔ ان ویب سائٹس میںfiverr.com ،upwork.com،freelancer.com worknhire.com مقبول ترین ویب سائٹس ہیں جو آن لائن پیسے کمانے کے خواہشمند افراد کو پلیٹ فارم مہیا کرتی ہیں جہاں سے آپ اپنی صلاحیتوں کو استعمال میں لاکر ڈالرز میں پیسے کماسکتے ہیں۔

اپنی ویب سائٹ بنانا make your own website

پاکستانی نوجوانوں کا ایک المیہ یہ ہے کہ وہ انٹرنیٹ تو استعمال کرتے ہیں لیکن صرف یوٹیوب پر بےہودہ مواد پر مبنی ویڈیوز دیکھنے کے لیے یا لحاف میں گھر والوں سے چھپ کر فحش مواد جسے پورنو گرافی کہاجاتا ہے کو دیکھنے کے لیے۔ لیکن کیا کبھی آپ نے کسی کام کی ویب سائٹ پر وزٹ کیا ہے جہاں سے آپ کو معلومات حاصل ہوں مجھے یقین ہے نہیں کیا ہوگا۔ تو آج ہی جائیں اور معلومات سے بھرپور ویب سائٹس پر وزٹ کریں۔ کیونکہ اپنی ویب سائٹ بناکر پیسے کمانا آن لائن پیسے کمانے کی دنیا میں سب سے مقبول ترین طریقہ ہے most popular way to earn money online for free اور جب ایک بار گوگل کے ایڈ سنس Google AdSense اکاؤنٹ کے ذریعے ڈالرز آپ کے اکاؤنٹ میں آنا شروع ہوتے ہیں تو جیسے مزید محنت کرنے کا جنون سوار ہوجاتا ہے۔

بلاگنگ blogging

یقیناً پاکستانی نوجوان بلاگنگ کے بارے میں صرف اتنا جانتے ہوں گے کہ کسی نیوز ویب سائٹ کو کھول کر کسی اور کا لکھا ہوا بلاگ پرھ لینا بلاگنگ بس یہی کہلاتی ہے۔ نہیں جناب بلاگنگ اس سے بہت آگے کی چیز ہے اور یہ آن لائن پیسے کمانے کا سب سے آسان طریقہ ہے easy way to earn money online.

بلاگنگ کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ اس طریقے میں آپ کو اپنی جیب سے ایک روپیہ بھی خرچ نہیں کرنا پڑتا کیونکہ بلاگرڈاٹ کام blogger.com  گوگل کی پراڈکٹ ہے جو وہ اپنے صارفین کو بالکل مفت فراہم کرتا ہے لہذا اور کیا چاہیئے جناب مفت پلیٹ فارم کا فائدہ اٹھائیے اوراپنا خود کا بلاگ شروع کیجئے۔ یہ کالم بھی آپ بلاگر کی ویب سائٹ پر ہی پڑھ رہے ہیں۔ ہم اپنے آگے آنے والے کالمز میں آپ کو بتائیں گے کہ بلاگ میں گوگل ایڈ سنس کس طرح اپروو کروایا جاتا ہے اور جناب پھر نوٹوں کی بارش ہی بارش۔

یوٹیوب  YouTube

آن لائن پیسے کمانے کے اس چوتھے طریقے سے آپ سب بخوبی واقف ہیں لیکن دیکھنے کی حد تک۔ جی ہاں ہم بات کررہے ہیں دنیا کی مقبول ترین ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب کی۔ جہاں پاکستانی زیادہ تر بے تکا، فحش یا پورن مواد دیکھنے جاتے ہیں لیکن میں آپ کو یہ بتادوں کہ آپ جتنا پورن دیکھیں گے اتنا فائدہ پورن ویب سائٹس کو ہوگا کیونکہ یوٹیوب پر دیکھنے ہی کے تو پیسے ملتے ہیں۔ ایسے ہی تو پورنوگرافی کا بزنس ہرماہ اربوں ڈالر منافع نہیں کماتا۔ آپ اور ہم جیسے بیوقوف ہیں جو ویڈیوز دیکھ دیکھ کر ان کا بینک بیلنس بڑھاتے ہیں۔ 

لیکن اب وقت ویڈیو دیکھنے کا نہیں بلکہ بنانے کا ہے۔ لیکن ایک بات یاد رکھئے فحش مواد پر نہیں بلکہ کسی اچھے موضوع پر ویڈیوز بنائیے کیونکہ لوگ فحش مواد دیکھنے سے زیادہ معلومات پر مبنی ویڈیوز دیکھنے کو ترجیح دیتے ہیں بس یوٹیوب پر اپنا چینل بنائیے اور اپنے خیالات اور صلاحیتوں کو لاکھوں لوگوں سے شیئر کیجئے اور یوٹیوب آپ کو اس چیز کے پیسے دے گا۔

یہ وہ چند سب سے مقبول اور آسان طریقے most popular and top way to earn money online for free at home  ہیں جن کے ذریعے گھر بیٹھے باآسانی یا دوران تعلیم اپنی پڑھائی کا خرچ پورا کرنے کے لیے پیسے کماسکتے ہیں۔ اور جب آپ آن لائن پیسے کمانے میں ماہر ہوجائیں اور پروفیشنل زندگی کا باقاعدہ آغاز کریں تو آپ انہیں بطور کیر یئر بھی آگے بڑھاسکتے ہیں۔ 

لیکن آن لائن پیسے کمانے کے لیے جس چیز کی ضرورت ہوتی ہے وہ ہے بھوک۔ پیسہ کمانے کی بھوک۔ کیونکہ جب تک یہ بھوک آپ کے اندر ہوگی، آپ محنت کریں گے لہذا اپنی بھوک کو ختم نہ ہونے دیں اور آج ہی اپنی ایک نئی زندگی کا آغاز کریں۔


Free Android Apps Moded Store And Paid Games: Free download app emoney

Free Android Apps Moded Store And Paid Games: Free download app emoney : Free download app emoney https://play.google.com/store/apps/details...